Azaranica is a non-biased news aggregator on Hazaras. The main aim is to promote understanding and respect for cultural identities by highlighting the realities they face on daily basis...Hazaras have been the victim of active persecution and discrimination and one of the reasons among many has been the lack of information, awareness, and disinformation.

Monday, April 30, 2018

وفاقی وزیر داخلہ کے ایم ڈبلیو ایم رہنما صوبائی وزیر قانون آغا رضا سے مذاکرات ناکام


وسیم بادامی سے صوبائی وزیر قانون آغا رضا کی خصوصی گفتگو


ہزارہ قوم خون سے اپنی مظلومیت لکھ رہی ہے۔


Govt Talks With Hazara Protesters Inconclusive


Dawn: Hazaras on hunger strike in Quetta want assurance of security, justice from Gen Bajwa

The hunger strike being carried out by the members of persecuted Hazara community in Quetta to bring attention towards the killing of Hazaras in the city entered its third day on Monday.

Lawyer and activist Jalila Haider, who is leading the hunger strike camp set up outside Quetta press club, said on Monday that she will continue the strike until the army chief visits the city and details concrete steps to bring the killers to justice and protect the religious minority.

Haider says Gen Qamar Bajwa should come and console the thousands of widows and orphaned children left by the killing of Hazaras in Pakistan over the past two decades...Continue Reading 

وزیرِ داخلہ احسن اقبال کی اپیل مسترد، کوئٹہ میں ٹارگٹ کلنگ کے خلاف دھرنا جاری



کوئٹہ میں احتجاجی ہزارہ قبیلے کے ارکان نے پاکستان کے وزیر داخلہ احسن اقبال کی اپیل کے باوجود اپنا دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

وزیرِ داخلہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے خلاف احتجاج کرنے والے ہزارہ قبیلے کے افراد سے مذاکرات کے لیے پیر کو رات گئے ہنگامی دورے پر کوئٹہ پہنچے تھے۔

تاہم مظاہرین کے قائد اور مجلس وحدت المسلمین کے رکن اسمبلی آغا رضا نے کہا کہ لوگوں کا یہ مطالبہ ہے کہ جب تک فوج کے سربراہ جنرل قمر باجوہ نہیں آئیں گے وہ اپنا احتجاج ختم نہیں کریں گے۔

گذشتہ ہفتے وقوع پذیر ہونے والے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے خلاف ہزارہ قبیلے کے افراد شہر کے مختلف علاقوں میں احتجاج کر رہے ہیں۔

بی بی سی کے نامہ نگار محمد کاظم کے مطابق اس سلسلے میں علمدار روڈ، مغربی بائی پاس اور بلوچستان اسمبلی کی عمارت کے سامنے قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاجی دھرنا دیا ہوا ہے، جب کہ پریس کلب کے باہر بھی  ۔۔۔۔۔۔۔۔
بھوک  ہڑتالی کیمپ بھی قائم کیے گئے ہیں۔

پیغامِ طاہرخان ہزارہ برائے قوم از دھرنہ بروری بائی پاس کوئٹہ