Azaranica is a non-biased news aggregator on Hazaras. The main aim is to promote understanding and respect for cultural identities by highlighting the realities they face on daily basis...Hazaras have been the victim of active persecution and discrimination and one of the reasons among many has been the lack of information, awareness, and disinformation.
Wednesday, October 5, 2016
کمانڈر سدرن کمانڈ لیفیٹنٹ جنرل عامر ریاض نے آج سانحه کرانی میں شیھد ھونے والے شیھداء کے لواحیقین سے امام بارگاه ھزاره علمدار روڈ میں فاتحه خوانی کرنے کے بعد خطاب کر رهے ییں
کمانڈر سدرن کمانڈ لیفیٹنٹ جنرل عامر ریاض نے آج سانحه کرانی میں شیھد ھونے والے شیھداء کے لواحیقین سے امام بارگاه ھزاره علمدار روڈ میں فاتحه خوانی کرنے کے بعد خطاب کر رهے ییں
Tuesday, October 4, 2016
دوئم محرم الحرام 2016، ہزارہ قوم ایک بار پھر بزدلانہ دہشت گردی کا شکار
دوئم محرم الحرام 2016، ہزارہ قوم ایک بار پھر بزدلانہ دہشت گردی کا شکار, (05) شناخت کے بعد بس سے اتار کر انکے سروں میں گولیاں ماری گئی، جبکہ بس میں دیگر افراد بھی موجود تھے۔
کوئٹہ میں بس پر فائرنگ سے شیعہ برادری کی چار خواتین ہلاک
محمد کاظمبی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے حکام کے مطابق دارالحکومت کوئٹہ میں ایک بس پر فائرنگ کے واقعے میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والی چار خواتین ہلاک ہو گئی ہیں۔
یہ واقعہ منگل کی شام کرانی کے علاقے میں پیش آیا ہے اور ہلاک شدگان کا تعلق ہزارہ قبیلے سے بتایا گیا ہے۔
اس حملے میں ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
صوبے کے وزیر داخلہ میرسرفراز بگٹی نے بتایا ہے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ایک بس پر فائرنگ کی جس میں یہ خواتین بھی سفر کر رہی تھیں۔
حکومت بلوچستان کے ترجمان انوارالحق کاکڑ کے مطابق جب یہ لوکل بس کرانی کے علاقے میں پہنچی تو وہاں نامعلوم مسلح افراد اسے روکا اور ان خواتین کو نشانہ بنایا جن کا تعلق ہزارہ قبیلے سے تھا۔
انھوں نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں چار خواتین ہلاک ہوگئیں جبکہ ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوئے جنھیں ابتدائی طبی امداد کے لیے بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
....Continue Reading...ترجمان کا کہنا تھا کہ حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے اور حملے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
Four Hazara women killed as gunmen attack bus in Quetta
QUETTA:
At least four women of the Hazara community were shot dead in Quetta on Tuesday as motorcyclists attacked their bus.
Sources said a local passenger bus was on its way from main bazar to Kirani area when it was targeted by armed bikers.
This is a developing story and will be updated accordingly....
Wednesday, August 10, 2016
Subscribe to:
Posts (Atom)