Azaranica is a non-biased news aggregator on Hazaras. The main aim is to promote understanding and respect for cultural identities by highlighting the realities they face on daily basis...Hazaras have been the victim of active persecution and discrimination and one of the reasons among many has been the lack of information, awareness, and disinformation.
Thursday, January 7, 2021
ہزارہ دھرنا: ’پاکستان ایک ایسی دھرتی ہے جہاں لاشوں کو بھی احتجاج کرنا پڑتا ہے‘
بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز سمیت حزبِ اختلاف کے اتحاد پی ڈی ایم کے دیگر رہنما جمعرات کو دھرنے کے شرکا سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کوئٹہ پہنچے
پاکستان کی حزبِ اختلاف کی دو مرکزی جماعتوں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت نے ملک کے وزیراعظم عمران خان سے کہا ہے کہ وہ مچھ میں دس کان کنوں کے قتل کے خلاف دھرنا دینے والی ہزارہ برادری کا دکھ بانٹنے کے لیے اپنی انا کو ایک طرف رکھتے ہوئے فوری طور پر کوئٹہ پہنچیں۔
کوئٹہ میں ہزارہ برادری کا دھرنا جمعرات کو پانچویں دن میں داخل ہو گیا ہے اور دھرنے کے شرکا وزیراعظم عمران خان کی آمد تک اس کے خاتمے پر آمادہ دکھائی نہیں دیتے ہیں۔.....continue reading
Subscribe to:
Posts (Atom)