Azaranica is a non-biased news aggregator on Hazaras. The main aim is to promote understanding and respect for cultural identities by highlighting the realities they face on daily basis...Hazaras have been the victim of active persecution and discrimination and one of the reasons among many has been the lack of information, awareness, and disinformation.

Tuesday, January 21, 2014

مستونگ میں زائرین کی بس پر حملے میں 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی، لیویز


کوئٹہ: مستونگ کے علاقے میں کوشک میں زائرین کی بس کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے
 میں 10 افراد جاں بحق اور خواتین اور بچوں سمیت متعدد زخمی ہوگئے۔
لیویز کے مطابق کوشک کے مقام پر ایران سے براستہ تفتان کوئٹہ آنے والی زائرین کی بس کو نامعلوم حملہ آوروں نے نشانہ بنایا، دھماکے کے بعد بس میں آگ لگ گئی جس سے وہ مکمل طور پر تباہ ہوگئی، بس پر اندھا دھند فائرنگ بھی کی گئی، دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے جبکہ امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے تاہم زخمیوں میں سے بعض کی حات تشویشناک بتائی جاتی ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

No comments:

Post a Comment