کوئٹہ اہم تربن اپڈیٹ ۔ ۔ ۔
ہزارہ شیعہ قتل عام کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور ہزارہ قوم کے بزرگ سیاستدان سابقہ ممبر قومی اسمبلی سید ناصر علی شاہ ہزارہ سیاسی کارکنان کے چیرمین طاہر خان ہزارہ بلوچستان شیعہ کانفرنس کے صدر سید داود آغا کوئٹہ پریس کلب کے سامنے تا دم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا ۔

Shia Conference : Dawood Agha |
BNP: Syed Nasir Shah |
HSK: Tahir Khan Hazara |
No comments:
Post a Comment