Azaranica is a non-biased news aggregator on Hazaras. The main aim is to promote understanding and respect for cultural identities by highlighting the realities they face on daily basis...Hazaras have been the victim of active persecution and discrimination and one of the reasons among many has been the lack of information, awareness, and disinformation.

Sunday, July 29, 2012

کوئٹہ: قربان علی نامی شیعہ مومن کالعدم لشکر جھنگوی کے ہاتھوں اغوا


اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی کے مقام پر کالعدم لشکرجھنگوی کے دہشتگردوں نے ایک شیعہ مومن کو اغوا کرلیا ہے۔

ابنا: مزید تفصیلات کے مطابق قربان علی نامی ایک شیعہ مومن جو ایران سے آرہے تھے، جن کو کوئٹۃ کے علاقے ہزار گنجی بس اسٹاپ کے قریب سے اغوا کیا گیا ہے،بتایا جارہا ہے کہ ہزار گنجی بس اسٹاپ کو قریب جس بس سے قربان علی آرہے تھے وہ بس خراب ہوگئی۔ تمام مسافرین کو بس سے نیچے اُتار دیا گیا اتنے میں کچھ لوگ آئے جن کا لباس اور حُلیہ کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں جیسا تھاقربان علی کو اُٹھا کے لے گئے۔

یار رہے کہ اس قبل بھی گزشتہ دنوں حسیب عباس اور مولانا نور علی کو کوئٹہ سے اغوا کرلیا تھا جن کو بعد میں کالعدم لشکر جھنگوی کے دہشتگردوں نے زبح کردیا تھا۔ کالعدم لشکر جھنگوی کی طرف سے زمہ داری قبول کرنے کے باوجود بھی 
حکومت اور سکیورٹی ادارے دہشتگردوں کو گرفتار کرنے میں ناکام نظر آتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment