آخری وقت اشاعت: جمعرات 4 اکتوبر 2012 , 05:37 GMT 10:37 PST
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو سرکاری ملازمین ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔
حکام کے مطابق کوئٹہ سے پچیس کلومیٹر شمال کی جانب علاقے کچھلاک میں نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی۔
اس فائرنگ کے نتیجے میں محکمہ خزانہ کے دو اہلکار ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔
ان تینوں افراد کا تعلق ہزارہ قبیلے سے ہے۔حکام کے مطابق یہ تینوں افراد کوئٹہ سے پشین جا رہے تھے جب ان کو نشانہ بنایا گیا
No comments:
Post a Comment