Azaranica is a non-biased news aggregator on Hazaras. The main aim is to promote understanding and respect for cultural identities by highlighting the realities they face on daily basis...Hazaras have been the victim of active persecution and discrimination and one of the reasons among many has been the lack of information, awareness, and disinformation.

Monday, November 12, 2012

فائرنگ سے ہزارہ برادری کے تین افراد ہلاک


آخری وقت اشاعت: پير 12 نومبر 2012 ,‭ 15:02 GMT 20:02 PST

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے مچھ میں حکام کے مطابق نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ہزارہ برادری کے تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

مقامی انتظامیہ کے ذرائع کے مطابق ایک موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم مسلح افراد کی ایک دکان پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

خیال رہے کہ صوبہ بلوچستان میں ہزارہ برادری پر آئے روز حملے ہوتے رہتے ہیں۔

ان حملوں کی وجہ سے نہ صرف ہزارہ برادری کی جانب سے کئی بار احتجاجی مظاہرے کیے جا چکے ہیں جبکہ حقوق 
انسانی کی تنظیمیں ان حملے پر اپنے تحفظات کا اظہار کر چکی ہیں۔

No comments:

Post a Comment