سجاد حسین چنگیزی
بچپن کی ایک یاد
“بابیئ (ابّو)، اگر کراچی روشنیوں کا شہر ھے اور لاھور زندہ دلوں کا شہر تو ہمارے کوئٹہ کی کیا خصوصیت ھے؟”
“بچیّم (بیٹے)، یہ تازے تازے خربوزے، انگور، آلوچے، تربوزے، زرد آلو، آڑو، سیب اور یہ بادام، اخروٹ، چلغوزے اور
شنیے، سب بھول گئے پاگل؟ کوئٹہ پھلوں کا شہر ھے۔ یہاں سے آم، کیلے، کنّو افغانستان اور آگے ایکسپورٹ ہوتے ہیں ۔ ۔ ۔
No comments:
Post a Comment