Azaranica is a non-biased news aggregator on Hazaras. The main aim is to promote understanding and respect for cultural identities by highlighting the realities they face on daily basis...Hazaras have been the victim of active persecution and discrimination and one of the reasons among many has been the lack of information, awareness, and disinformation.

Saturday, July 27, 2013

کوئٹہ : ہزارہ ٹاوٴن میں مکینوں کی فائرنگ سے خود کش حملہ آور ہلاک


July 27, 2013 - Updated 200 PKT

کوئٹہ … کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاوٴن میں خود کش حملہ آور علاقہ مکینوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا، پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور کے جسم سے بم نصب تھا جو پھٹ نہیں سکا۔ کوئٹہ کے علاقہ ہزارہ ٹاوٴن میں علاقہ مکینوں کی فائرنگ سے خود کش حملہ آور ہلاک ہوگیا۔ ڈی آئی جی فیاض سنبل کا کہنا ہے کہ ہزارہ ٹاوٴن میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والا شخص خود کش حملہ آور تھا، مشتبہ شخص کے قبضے سے دستی بم بھی برآمد ہوا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ حملہ آور کے سر میں گولی لگنے سے اس کی ہلاکت ہوئی جبکہ اس کے جسم سے بندھا دھماکا خیز مواد پھٹ نہیں سکا، جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔ 


Geo News

No comments:

Post a Comment